And my day’s climax in one line or the thing that clicked my mind the most!!!
3 August 2011 : kabhi dimagh kharab hota hai aur halaat bhi theek ni hote
14 August 2011 :
عشق کو فریاد لازم تھی سو وہ ھو چکی
اب ذرا دل تھام کے فریاد کی تاثیر دیکھ!
عام حریت کا جو دیکھا تھا خواب اسلام نے
اے مسلماں! آج تُو اس خواب کی تعبیر دیکھ!
کھول کر آنکھیں میرے آئنئہ گفتار میں
…آنے والے دور کی دھندلی سی تصویر دیکھ!
بابا اقبال رح
اب ذرا دل تھام کے فریاد کی تاثیر دیکھ!
عام حریت کا جو دیکھا تھا خواب اسلام نے
اے مسلماں! آج تُو اس خواب کی تعبیر دیکھ!
کھول کر آنکھیں میرے آئنئہ گفتار میں
…آنے والے دور کی دھندلی سی تصویر دیکھ!
بابا اقبال رح